دنیا کا واحد ائیرپورٹ جہاں رن وے دن میں دو بار سمندر کا حصہ بن جاتا ہے January 30, 2025 اسلام آباد(روبینہ ارشد) تصور کریں، آپ ایک ایسے ہوائی اڈے پر اتر رہے ہیں جہاں رن وے کا فرش کوئی پکا راستہ نہیں بلکہ قدرتی ساحل سمندر کی نرم ریت ہے۔ جی ہاں، یہ حقیقت ہے! اس حیرت انگیز ائیرپورٹ کا نام ”بارا ایئرپورٹ“ ہے، جو اسکاٹ لینڈ کے آؤٹر