جمعرات,  13 نومبر 2025ء

دنیا بھر میں کروڑ پتی افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

دنیا بھر میں کروڑ پتی افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں کروڑ پتی افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ ورلڈ ویلتھ کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بازار حصص میں آنے والی تیزی نے دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں مزید اضافہ کیا اور اس کی وجہ سے کروڑ