








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد انٹرنیشنل ڈائبیٹیز فیڈریشن کی سال 2025 کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا میں ذیابیطس کی بلند ترین شرح والے ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر آگیا پاکستان میں بالغ آبادی میں ذیابطیس کا پھیلاؤ 30.8فیصد تک پہنچ چکا ہے،