پروٹیکٹر ویزا رکھنے والے افراد کی ایئرپورٹس پر آف لوڈنگ نہیں ہوگی: مینجنگ ڈائریکٹر او پی ایف افضال بھٹی December 16, 2025
دنیا امریکا کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے، زوال پذیر سلطنتوں سے سبق سیکھے: چینی صدر کا دوٹوک پیغام June 18, 2025 بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چینی صدر شی جن پنگ نے عالمی طاقتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا اب امریکا کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے، اور اگر امریکا نے دنیا کا احترام کھو دیا تو وہی انجام دیکھے گا جو ماضی کی زوال پذیر سلطنتوں کا ہوا۔