سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم نے اتحادی سنیٹرز کو اعشائیہ پر کل مدعو کر لیا November 8, 2025
دلہن نے شادی کے ایک ماہ بعد ہی شوہر سے طلاق مانگ لی، لیکن کیوں؟ September 19, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں دلہن نے شادی سے ایک ماہ بعد ہی شوہر سے طلاق مانگ لی اور وجہ بتائی کہ وہ روز نہاتا نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع آگرہ میں دلہن نے شادی کے 40 دن بعد ہی شوہر سے طلاق