جمعه,  20 فروری 2026ء

دلہن شادی کے اگلے روز نقدی، زیورات لے کر فرار

دلہن شادی کے اگلے روز نقدی، زیورات لے کر فرار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز )راولپنڈی میں شادی کے اگلے  روز دلہن نقدی ، زیورات اور قیمتی ملبوسات لے کر فرار ہوگئی۔ دلہن کے ہاتھوں لٹنے والے شہری کی مدعیت میں تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق متاثرہ شخص کی عائشہ نام کی خاتون