دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب، پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے، پاکستان میڈیا کونسل

پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی صدر مہر حمید انور نے "پی ایم سی" کراچی چیپٹر 2026 کی باڈی کا باضابطہ اعلان
دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب، پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے، پاکستان میڈیا کونسل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ) کے مرکزی کوآرڈینیٹر میاں خرم شہزاد نے اپنے بیان میں کہا کہ دشمن کی حالیہ بزدلانہ جارحیت کے خلاف پاک فوج کی بروقت اور دندان شکن کارروائی کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج نے ایک بار پھر یہ ثابت