دشمن نے غلطی کی تو پورے خطے کی سلامتی خطرے میں پڑ جائیگی، ایرانی آرمی چیف January 31, 2026 تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے آرمی چیف امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو کسی بھی قسم کے حملے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج مکمل طور پر ہائی الرٹ ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو وارننگ