جمعه,  14 نومبر 2025ء

دریائے سندھ میں پانی کی کمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شیری رحمان

دریائے سندھ میں پانی کی کمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شیری رحمان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ دریائے سندھ میں پانی کی کمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے دریائے سندھ میں پانی کے بحران پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ دریائے سندھ