دریائے ستلج اور چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، جھنگ میں کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع September 3, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) دریائے ستلج اور چناب میں اونچے درجے کا سیلاب ہے، سیلاب کے باعث جھنگ میں کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر جھنگ کا کہنا ہے کہ جھنگ میں 260 سے زائد دیہات زیرآب آ چکے ہیں، 3 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد