درفشاں سلیم اور بلال عباس خان نے خفیہ نکاح کرلیا، یوٹیوبر کا دعویٰ May 17, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خاتون یوٹیوبر نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف اداکارہ در فشاں سلیم اور بلال عباس خان نے خفیہ طور پر نکاح کرلیا اور دونوں کافی عرصے سے تعلقات میں تھے۔ بلال عباس خان اور در فشاں سلیم کا حال ہی میں مقبول ڈراما عشق مرشد اختتام