وزیراعظم کا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ March 13, 2026
دبئی کی شہزادی کی انسٹاگرام کے ذریعے شوہر کو طلاق July 19, 2024 دبئی (روشن پاکستان نیوز) دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی بیٹی نے انسٹاگرام پر اپنی طلاق کا اعلان کیا۔ شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد آل مکتوم نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے دو ماہ بعد صنعت کار شیخ مانا بن محمد بن راشد بن