جمعه,  21 نومبر 2025ء

دبئی ائیر شو انتظامیہ کا بھارتی طیارہ گرنے کی تحقیقات کا اعلان، مزید فضائی مظاہرے عارضی طور پر معطل

دبئی ائیر شو انتظامیہ کا بھارتی طیارہ گرنے کی تحقیقات کا اعلان، مزید فضائی مظاہرے عارضی طور پر معطل

دبئی(روشن پاکستان نیوز) دبئی میں ائیر شو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا۔ بھارتی ائیر فورس نے دبئی ائیر شو کے دوران مقامی طور پر تیار ہونے والے لڑاکا طیارے تیجس کے گر کر تباہ ہونے کی