پاکستان ہروقت ہرصورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، ضرورت پڑی تو ہرحال میں مددکرینگے: ترجمان وزیراعظم March 11, 2026
دانتوں کی صفائی سے لاپرواہی، دماغ کے لیے بڑا خطرہ! نئی تحقیق میں انکشاف October 26, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ سمجھتے ہیں کہ برش نہ کرنا صرف مسکراہٹ کا مسئلہ ہے تو ذرا سنبھل جائیں، نئی تحقیق کے مطابق گندے دانت آپ کے دماغ کو بھی بیمار کرسکتے ہیں۔ یاد رکھیں !! دانتوں کی صفائی صرف خوبصورتی ہی نہیں بلکہ دماغی صحت کا راز