جمعرات,  30 اپریل 2026ء

خیبر پختونخوا میں 3 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 131 واقعات ، 49 پولیس اہلکار شہید ہوئے

خیبر پختونخوا میں 3 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 131 واقعات ، 49 پولیس اہلکار شہید ہوئے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں 3 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 131 واقعات رونما ہوئے ، ڈی آئی خان میں سب سے زیادہ 25 واقعات ہوئے باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی کے 6،6 ، لکی مروت 11، خیبر 10 ، کرک اور مردان میں 3،3 واقعات رونما ہوئے۔