خیبر پختونخوا میں چار روز سے ایک لاکھ سے زائد اساتذہ ہڑتال پر، 24 ہزار اسکولوں کو تالے لگ گئے November 8, 2024 خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ سے زائد اساتذہ اپنے مطالبات منوانے کے لیے چار روز سے ہڑتال پر ہیں جس کے باعث 24 ہزار اسکولوں کو تالے لگ گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں پرائمری اسکولز ٹیچرز اپ گریڈیشن سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے ایک لاکھ سے زائد بطور