








پشاور(روشدن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا حکومت نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی وفات پر ایک روز کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایرانی حکومت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آج خیبر پختونخوا