خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا، بیرسٹرعقیل ملک November 30, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے، حالات اس کا تقاضہ کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے کے حالات سب