بدھ,  08 جولائی 2026ء

خیبرپختونخوا میں بند سی این جی سٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب

خیبرپختونخوا میں بند سی این جی سٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں بند سی این جی سٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ وفاقی حکومت نے یومیہ 35 ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کرنےکی یقین دہانی کرادی، ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں سی این جی سٹیشنز صبح 6 سے شام 6 بجےتک