اتوار,  23 نومبر 2025ء

خیبرپختونخوا حکومت کا 8 سے 10 نومبر تک تفریحی ہفتہ منانے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا 8 سے 10 نومبر تک تفریحی ہفتہ منانے کا اعلان

پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے تفریحی ہفتہ منانے کا اعلان کر دیا۔ تفریحی ہفتہ 8 سے 10 نومبر تک منایا جائے گا، عوام کی تفریح کے لئے ثقافتی میلہ، کبوتر بازی کا اہتمام کیا جائے گا۔ حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ میلے کا انعقاد پشاور