







پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ پشاور، ہنگو اور چارسدہ میں بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ چترال، کالام، مہوڈنڈ اور مالم جبہ میں برفباری کے بعد ہر شے نے سفید چادر اوڑھ