
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) مہنگائی، بیروزگاری اور معاشی ناانصافیوں نے معاشرے کے مختلف طبقات کو اس قدر مایوس کر دیا ہے کہ اب تو پراپرٹی کے شعبے سے وابستہ افراد بھی خودکشی پر مجبور ہو رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک المناک واقعہ کہوٹہ میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے زندگی کے