خواب نے 15 لاکھ ڈالرز کا انعام جتوا دیا، ملازمت سے فارغ شخص کی بڑی لاٹری April 5, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں نیو جرسی سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے محض خواب کی بدولت لاکھوں ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ لاٹری جیتنے والے کھلاڑی نے بتایا کہ ایک خواب نے اسے لاٹری ٹکٹ خریدنے کی ترغیب دی جس کی وجہ سے اس نے 15 لاکھ