

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی نہ صرف اپنے خاندانوں کا سہارا ہیں بلکہ پاکستان کی معیشت کے لیے بھی ایک مضبوط ستون ثابت ہو رہے ہیں۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، عمان، کویت اور بحرین سمیت مختلف خلیجی ریاستوں میں لاکھوں پاکستانی روزگار