اتوار,  14  ستمبر 2025ء

خشک سالی: نمیبیا کے بعد زمبابوے کا جنگلی جانوروں کو مار کر گوشت عوام میں تقسیم کرنیکا فیصلہ

خشک سالی: نمیبیا کے بعد زمبابوے کا جنگلی جانوروں کو مار کر گوشت عوام میں تقسیم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نمیبیا کے بعد ایک اور افریقی ملک نے جنگلی جانوروں کو مار کر گوشت عوام میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ دنوں افریقی ملک نمیبیا نے ہاتھی اور زیبرا سمیت 700 سے زائد جنگلی جانوروں کو مار نے کا فیصلہ کیا تھا۔ غیر ملکی