خامنہ ای پر حملہ ایران کے خلاف پوری جنگ تصور کی جائے گی: ایرانی صدر January 19, 2026 تہران (روشن پاکستان نیوز) ایران نے امریکا کو واضح خبردار کیا ہے کہ رہبر اعلیٰ آیت اللٰہ علی خامنہ ای پر کسی بھی حملے کو وہ پوری جنگ کا سبب سمجھے گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اپنے بیان میں کہا