لاہور(روشن پاکستان نیوز) کسانوں نے حکومت کی ناقص گندم پالیسی کے خلاف دھرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق پولیس نے کسانوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا ۔ ترجمان کسان بورڈ کےمطابق کسان بورڈ پاکستان پنجاب کے صدر رشید منہالہ کو لاہور سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان کسان بورڈ