کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر غلام محمد صفی کی جانب سے آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کی سزاؤں کی شدید مذمت March 24, 2026
حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کااعلان November 26, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کس طرح کے لوگ آئے ہیں اور کارروائیاں کی ہیں آپ سب جانتے ہیں