اتوار,  20 اپریل 2025ء

حکومت کا وی پی این پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ

حکومت کا وی پی این پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وی پی اینز (ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس) پر ملک بھر میں پابندی عائد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ یکم دسمبر 2024 کو وزیر قانون کی مشاورت کے بعد کیا گیا، جس میں یہ واضح کیا