پیر,  24 نومبر 2025ء

حکومت کا اضافی قرضوں پر ملک کے انحصار کو کم کرنے کا فیصلہ

حکومت کا اضافی قرضوں پر ملک کے انحصار کو کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 71 ہزار ارب سے زائد قرض کیسے اتارا جائے گا، اس حوالے سے حکومت کا پلان سامنے آ گیا ہے، وفاقی حکومت کی جانب سے اضافی قرضوں پر ملک کے انحصار کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق