








لاہور(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے سیاسی رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فہرست میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، عمرایوب، فواد چوہدری اور شبلی فراز کے نام شامل ہیں، علاوہ ازیں علی