اتوار,  01 فروری 2026ء

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  حکومت نے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے  ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی