بدھ,  06  اگست 2025ء

حکومت نے چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈرجاری کردیا

حکومت نے چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈرجاری کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حکومت پاکستان نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کیلئے ایک اور ٹینڈرز جاری کردیا۔ ٹی سی پی ذرائع کے مطابق پہلا ٹینڈر بولی جمع کروانے والی کمپنیوں کے ریٹ زیادہ ہونے کے باعث منسوخ ہونے کا امکان ہے۔ ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد