

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا ہےکہ خواتین کے خلاف جرائم کسی صورت بھی قبول نہیں، حکومتی اقدامات کے باعث پنجاب خواتین کے لیے محفوظ صوبہ بن چکا ہے، طالبات کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے تمام وسائل فراہم کیے جائیں گے۔ لاہور میں کنیئرڈ کالج