حکومتوں کا کام سرکاری اسپتال چلانا نہیں،مختار بھرتھ

حکومتوں کا کام سرکاری اسپتال چلانا نہیں،مختار بھرتھ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار بھرتھ کا کہنا ہے کہ صحت سہولت پروگرام میں علاج کی سہولتیں ہرغریب و امیر کو یکساں نہیں دے سکتے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار بھرتھ