حسن بڑھانے کی کوشش میں بیوٹی ہیک مہنگا پڑ گیا، ماڈل کا چہرہ جھلس گیا August 6, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سستے علاج بعض اوقات مہنگے نتائج دے سکتے ہیں اور خوبصورتی کی چاہت، اگر احتیاط سے نہ کی جائے، تو نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ ایسا ہی کچھ ریئلٹی شو ”دی ریئل ہاؤس وائیوز آف بیورلی ہلز“ سے شہرت حاصل کرنے والی امریکی ٹی