حساس دستاویزات کی چوری نے امن معاہدہ داؤ پر لگادیا، اسرائیلی عدالت November 5, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل کی ایک عدالت نے بتایا ہے کہ وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر سے بعض اہم حساس دستاویزات چُرائی گئی ہیں اور ہوسکتا ہے کہ جنگ بندی معاہدے سے متعلق بات چیت اِسی لیے داؤ پر لگ گئی ہو۔ یاد رہے کہ برطانیہ کے جیوئش