جمعرات,  05 فروری 2026ء

حج 2026: بائیو میٹرک کیلئے وزارت مذہبی امور نے ڈیڈ لائن دے دی

حج 2026: بائیو میٹرک کیلئے وزارت مذہبی امور نے ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حج 2026ء پر جانے والوں کو بائیو میٹرک کیلئے وزارت مذہبی امور نے ڈیڈ لائن دے دی۔ وفاقی وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے عازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ ویزا پراسیسنگ کیلئے بائیو میٹرک کا عمل ہر صورت 8 فروری تک