حج پر جانے کے خواہشمندوں کیلئے اب بھی بہترین موقع October 13, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حج پر جانے کے خواہشمندوں کے لئے اب بھی موقع موجود ہے، پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بکنگ جاری ہے۔ پرائیویٹ حج اسکیم ( hajj ) کے تحت بکنگ میں چار دن باقی رہ گئے ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق 17 اکتوبر کی شب وزارت