سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ، 15 سال تک سزا اور بھاری جرمانے کی منظوری October 23, 2024
حجاج کرام کی وطن واپسی کا آج سے آغاز June 20, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حجاج کرام کی وطن واپسی کا آج سے آغاز ہورہا ہے، 150 حجاج کرام کو لے کر پہلی پرواز ملتان دوسری لاہور، تیسری اسلام آباد آئے گی۔ سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ بعد از حج آپریشن کے لیے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر انتظامات