حافظ آباد کی آواز سنو October 29, 2025 تحریر: شوکت علی وٹو ضلع بھر میں گوشت سرکاری ریٹ پر ملنا ناممکن ہے ،قصابوں کی دیدہ دلیری زائد ریٹ پر گوشت کی فروخت جاری.جبکہ عام شہری بطور گاہک اپنے حقوق سے نا آشنا ہے جس کی بدولت گراں فروشی کی چاندی ہے، بیوروکریسی کا شاہانہ انداز میں شکایت کنندہ