








حافظ آباد(شوکت علی وٹو) کرسمس کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کیا گیا ، ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران ورکرز کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹا۔تقریب میں ڈسٹرکٹ منیجر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ارسلان احمد،محمد فرحان،منصوراحمد سمیت دیگر افسران، سپروائزراور سینٹری ورکرز تقریب