بدھ,  12 فروری 2025ء

حافظ آباد: پولیس کی کارروائیاں، منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار

حافظ آباد: پولیس کی کارروائیاں، منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)انچارج چوکی سولنگی اعوان(تھانہ صدر حافظ آباد) علی رضا تارڑ کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ایک ملزم سے منشیات برآمد جبکہ دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے گے ہیں. مدھریانوالہ کے قریب ملزم ثناء