حافظ آباد میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا دفتر ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں قائم کرنے کا فیصلہ March 24, 2025 حافظ آباد( شوکت علی وٹو )ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت اور آسانی کے لیے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا ضلعی دفتر ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں قائم کیا جائیگا۔اس سلسلہ میں دفتر کے قیام کے لیے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں جگہ بھی آلاٹ کر دی گئی