منگل,  20 اکتوبر 2026ء

حافظ آباد میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، ڈکیتی کے واقعات 113 سے کم ہو کر 12 رہ گئے

حافظ آباد میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، ڈکیتی کے واقعات 113 سے کم ہو کر 12 رہ گئے

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) حافظ آباد میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پولیس کی کارروائیوں کے نتیجے میں سنگین جرائم کی شرح میں نمایاں کمی کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری، نقب زنی اور دیگر جرائم کے واقعات میں واضح