اے این ایف نے خلیجی ممالک میں منشیات اسمگل کرنے میں ملوث ایک بین الاقوامی ڈرگ ٹریفکنگ آرگنائزیشن کا قلع قمع کر دیا September 10, 2025
حافظ آباد: جیل روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں حادثہ، ایک شخص موقع پر جاں بحق. May 29, 2025 حافظ آباد(شوکت علی وٹو) جیل روڈ، ٹیولپ سٹی کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ حادثہ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص