نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
حادثات سے بچاؤ کیلئے 600 سے زائد سڑکوں کی تعمیر و مرمت جاری ہے، مریم نواز November 17, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حادثات سے بچاؤ کے لیے 600 سے زائد سڑکوں کی تعمیر و مرمت جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے روڈ حادثات میں متاثرین کی یاد میں عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ ان سب