سینیٹ میں 27ویں ترمیم کی منظوری کیلیے حکومت کو کتنے ارکان درکار؛ پارٹی پوزیشن کیا ہے؟ November 10, 2025
جی ڈی پی بڑھانے کیلئے نقائص دور نہ کیے تو نتیجہ صفر بٹا صفر ہو گا، وزیر خزانہ December 24, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے جی ڈی پی بڑھانے کے لیے نظام میں موجود نقائص دور نہ کیے تو نتیجہ صفر بٹہ صفر ہو گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں ممبران کمیٹی، وزیر خزانہ محمد