جی سیون کا یوکرین کو روس کیخلاف جنگ کیلئے 50 ارب ڈالر قرض دینے کا اعلان June 14, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جی سیون ممالک نے یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں مدد کےلیے 50 ارب ڈالر قرض دینے کا اعلان کر دیا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے قرض کی رقم روس کے منجمد اثاثوں سے حاصل ہونے والی آمدنی اور سود کی رقم سے دی جائے