
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں جرائم کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شہری ایک گاڑی، 13 موٹر سائیکلوں، طلائی زیورات، موبائل فونز، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم ہو گئے۔ تھانہ صادق آباد